: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)۵۰؍مائیکران سے کم والے پالی تھین اور کیری بیاگ پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد ہے ۔ اس کے باوجود ناندیڑ میں کچھ تاجرین
ممنوعہ پلاسٹک کی کیری بیاگ فروخت کررہے ہیں ۔ اس اطلاع پر آج بلدیہ کے زون نمبر بی ، سی ، ڈی ، کے اسسٹنٹ کمشنر س اور ان کی ٹیم نے مختلف ہول سیل دوکانوں پر چھاپے مارکر وہاں سے ۱۳؍کوئنٹل کیری بیاگ ضبط کئے ہیں ۔